کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سابق وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کے فیملی ذرائع کے مطابق ان کی والدہ قلیل عرصے سے علیل تھیں۔
آج شب کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ اور تدفین کے حوالئے سے تا حال کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔ دوسری جانب ایم کیوا ایم کے قائد الطاف حسین نے مرحومہ کے تمام سوگواران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔