سابق صدر پریس کوٹلہ ڈاکٹر انصر ملک کے چچا کی وفات پر گلیانہ کی صحافی برادری کا اظہار تعزیت

گلیانہ ( راجہ آ فتاب احمد عمر فاروق اعوان ) سابق صدر پریس کوٹلہ ڈاکٹر انصر ملک کے چچا کی وفات پر گلیانہ کی صحافی برادری کا اظہار تعزیت۔ تعزیت کرنے والو ں میں زاہد مصطفی اعوان نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن، راجہ آفتاب احمد نمائندہ ایکسپریس گلیانہ۔

سید تنویر نقوی جنرل سیکرٹری پریس کلب کھاریاں، عزیز الرحمان مجاہد، عمرفاروق اعوان، طارق مصطفی اعوان، راجہ زاہد اقبال آزاد نمائندہ نئی بات، راجہ وقار، امجد بٹ اور دوسرے افراد شامل ہیں۔ دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے۔ آ مین