سابق ایس ایچ او تھانہ ستیانہ میاں یونس کے وارنٹ گرفتاری، تنخواہ بھی بند

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : اینٹی کرپشن عدالت فیصل آباد کے جج شوکت اقبال نے مال مقدمہ ہڑپ کرنے کے مقدمہ میں ملوث سابق ایس ایچ او تھانہ ستیانہ میاں یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے اس کی تنخواہ بھی بند کر دی۔

میاں یونس نے مقدمہ نمبر 409 میںڈیڑھ کروڑ مالیت کے 247 تولے طلائی زیورات اور نقدی ہڑپ کرلی تھی عدالت نے آئندہ تاریخ پیشی 4 جولائی مقرر کی ہے۔