سابق وائس چیئرمین محمد عارف ڈار کو مصالحتی امور تھانہ ڈنگہ کا ڈپٹی کنوینر مقرر کر دِیا گیا ہے

ڈنگہ: سابق وائس چیئرمین محمد عارف ڈار کو مصالحتی امور تھانہ ڈنگہ کا ڈپٹی کنوینر مقرر کر دِیا گیا ہے ، معززین علاقہ و اہم سماجی شخصی٨ات سمیت دوست احباب نے محمد عارف ڈار کو مبارکباد پیش کی۔

مبارکباد دینے والوں میں چوہدری مہندی خاں بجاڑ والا ، شیخ لیاقت قریشی ، شیخ امجد محمود ، میاں سفیان احمد سمیت معززین کی کثیر تعداد شامل ہے۔