سابق ناظم یوسی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کے والد محترم کی وفات پر محتلف شخصیات کا اظہار تعزیت

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سابق ناظم یوسی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان، جاوید اقبال اعوان امر یکہ ، ما سٹر ظفر اقبا ل ، حا فظ ظہو ر اقبا ل علو ی کے و الد محتر م کی و فات پر محتلف شخصیا ت کا اظہا ر تعز یت۔

تعز یت کر نے و الو ں میں زا ہد مصطفی اعوا ن پاکستان ٹیلی و یژ ن نیو ز فر انس ، چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی ( کو یت )حا جی ملک غلا م مصطفی اعوا ن ایم ڈی شا ہین ٹر یڈ رز ، چو ہد ری عبد الحق الفضل سو یٹس گلیا نہ ، ڈا کٹر چو ہد ری اعز ا ز الحق صفی، را جہ آ فتا ب احمد ، طا رق مصطفی اعوا ن ، افضا ل احمد خان اعوا ن اے ای او مر کز ککرا لی ، الحا ج محمد انصر اعوا ن، حا جی ملک ثنا اللہ اعوا ن ، عمر ان فا ضل اعوا ن ، عمر فا روق اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن نما ئند ہ د نیا میڈ یا گر و پ، حسن ضیا ء اعوا ن شا مل ہیں۔