آوازے کسنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کی لابی میں بیٹھے شخص کوباہر نکالنے کی تنبیہ

Speaker

Speaker

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایوان میں آج کی کارروائی میں اس وقت بد مزگی کا شکار ہوگئی۔

جب شیخ رشید کی تقریر کے دوران باہر لابی سے کسی شخص نے کمنٹس دیئے جس پر اسپیکر نے اس شخص کو ڈانٹا اور کہا کہ اب اگرآپ نے کمنٹس دیئے تو آپ کو باہر نکال دیا جائے گا ۔