فیصل آباد(پ ر)نورالھدی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ، سید حفیظ الحسن شاہ ،فیصل آباد کالمسٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سکیریٹری ڈاکٹر غلام حسین زاہد ،فوٹو گرافر ایسوسی ایشن کے ممبر میاں عابد حسین نے چیئرمین متحدہ امن کمیٹی صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی کی اہلیہ کی وفات پر تعز یت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائیں (آمین) اور مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل دے۔