چار فٹ آٹھ انچ کا نوجوان ونیہ والا کا رہائشی علی رضا ہمسفر کی تلاش میں

Ali Raza

Ali Raza

گو جرا نوالہ ( سردار عرفا ن طا ہر سے )٤ فٹ ٨ انچ کا نوجوان علی رضا ہمسفر کی تلا ش میں ، پست قامت ہو نے کے با عث کوئی بھی لڑکی شا دی کیلیے رضا مند نہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق ونیہ والا کا رہا ئشی 23 سالہ چا ر فٹ 8 انچ قد کا مالک محمد علی رضا ولد مقصود احمد شریک حیا ت کی تلا ش میں ما را ما را پھر رہا ہے۔ پست قا مت ہو نے کے با عث سینکڑوں رشتے ٹو ٹ چکے ہیں۔

کبھی لڑکی کے وا لدین پسند نہیں کرتے تو کبھی لڑکی خود انکا ر کر دیتی ہے ۔ علی رضا نے میڈیا کی وسا طت سے عوام النا س سے مو دبا نہ اپیل کی ہے کہ اگر کوئی اسے پسند یا قبول کرتا ہے تو فوری طو ر پر اس کے گھر والو ں سے را بطہ کرے ۔ چھوٹا قد ہو نے کے باعث ہر کوئی علی رضا کو حقا رت کی نگا ہ سے دیکھتا اور نا پسند کرتا ہے حا لا نکہ ایک محنتی اور جفا کش نو جوان ہو نے کے با عث اپنے گھر والو ں کے اخراجا ت پو رے کررہا ہے۔

علی رضا نے کہاکہ میرا قد اور شخصیت قدرت کی ایجا د کر دہ ہے اس میں میرا کوئی عمل دخل نہ ہے اگر کوئی میرا ہمسفر بننا چا ہتا یا مجھے اپنی زندگی کا سا تھی بنانا چا ہتا ہے تو ان نمبرز پر فوری رابطہ کرے 03128105141 ، 03446005141۔