چودھویں ورلڈ اتھلیکٹس چیمپئن شپ ماسکو میں ہوگی

Moscow

Moscow

ماسکو(جیوڈیسک) چودھویں ویں ورلڈ اتھلیکٹس چیمپئن شپ 10 اگست سے ماسکو میں شروع ہوگی، دفاعی چیمپئن یوھان بلیک ایونٹ سے دستبردار، یوسین بولٹ کے جیتنے کے امکانات روشن۔ 14 ویں ورلڈ اتھلیکٹس چیمپئن شپ دس اگست سے ماسکو میں شروع ہوگئی۔

چھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن اور دنیا کے تیز ترین اتھلیٹ یوسین بولڈ ایکشن میں دکھائی دینگے۔ بولٹ گزشتہ ورلڈ چیمپئن میں غلط شارٹ لینے کی وجہ سے سو میٹر دوڑ میں شامل ہوگئے۔

تھے اور ان کے ہم وطن یوہھان بلیک نے میدان مار لیا تھا۔ اب یودھان بلیک فٹنس مسائل کے باعث ایونٹ کے دستبردار ہو چکے ہیں اور قوی امکان ہے کہ یوسین بولٹ آسانی سے دوبارہ عالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیں گے۔