پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس کی عدالت نے عورتوں سے زیادتی کے الزام میں گرفتار پروفیسر طارق رمضان کے طبی معائنے کا حکم دے دیا ہے۔ فرانسیسی ٹی وی کے مطابق عدالت نے عورتوں سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم کا طبی معائنے کا حکم دیا ہے۔
عدالت نے یہ بھی حکم دیا جائے کہ دیکھا جائے کہ کیا ملزم کو ایک سال تک عدالتی حکم پر جیل میں رکھا جا سکتا ہے۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو جیل میں رکھنے کا مقصد یہ ہے کہیں ملزم فرار نہ ہو جائے اور شکایت کنندہ کو نقصان نہ پہنچا سکے۔