فرانس کے صدر اولاند کا اداکارہ کیساتھ اسکینڈل منظرعام پر

 Hollande, Julie Gayet

Hollande, Julie Gayet

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر فرانسو اولاند ہولینڈ کا اداکارہ جولی گائیت کے ساتھ اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔

59 ,سالہ صدر اولاند اور 41 سالہ جولی گائیت کی 7 صفحات پر مشتمل تصاویر شائع صدر اولاند ہر نئے سال کے موقع پر ہیلمٹ پہنے اسکوٹر کا سفر کر کے اداکارہ کے اپارٹمنٹ جاتے اور اس کے ساتھ رات گزارتے۔ جب اداکارہ سے ملنے جاتے تو اس وقت ان کے ساتھ صرف ایک سیکیورٹی گارڈ ہوتا تھا۔