فرانس: زیادتی کا الزام ‘ بنگلہ دیشی شہری گرفتار

France

France

فرانس (جیوڈیسک) پولیس نے دو بہنوں سے زیادتی کے الزام میں بنگلہ دیشی شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم دونوں پیرس بہنوں کو گھر پر پڑھانے جاتا تھا اور اس کے یورپین وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے گئے تھے۔