آزاد کشمیر : بالاکوٹ میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

Indian Army Firing

Indian Army Firing

کوٹلی (جیوڈیسک) کوٹلی آزاد کشمیر کے علاقے بالاکوٹ میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی۔

اسسٹنٹ کمشنر نکیال محمد ایوب کے مطابق آزاد کشمیر میں کوٹلی کے مقام پر نکیال سیکٹر کے علاقے بالاکوٹ میں بھارتی فوج نے آج پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئی۔