آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں 100 میگاواٹ کاپن بجلی منصوبہ

Power project

Power project

مظفرآباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی کمپنی آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں 100 میگاواٹ کا پن بجلی منصوبہ لگائے گی۔

دوسری جانب تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبے کے معاہدے پر واپڈا اور چینی کمپنی نے دستخط کر دیے، آئندہ ساڑھے تین سال میں تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار میں 1410 میگاواٹ اضافہ کیا جائے گا۔