آزادی اظہار کا حق صرف تحریک انصاف کو نہیں دوسروں کو بھی ہے: چودھری نثار
Posted on December 16, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Chaudhary Nisar
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا کہ میڈیا بلا خوف و خطر اپنے فرائض ادا کے لئے آزاد ہے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ احتجاج کے دوران شہریوں کو آمد و رفت اور مریضوں کو اسپتال جانے کی آزادی ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ کل وزیر اعظم کے سامنے اپنا نقطہ نظر پیش کروں گا۔ حکومت کو باقی شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے۔