پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے ہم اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کہ اس نے ہمیں آزادملک عطا کیا جہا ں ہم اپنی مر ضی سے اسلا می اصولو ں کے مطا بق زند گی بسر کر رہے ہیں۔ہما رے بزر گو ں نے ان گنت قربا نیو ں کے بعد پاکستان کو حا صل کیا اب ہم سب پر ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وطن عزیز کی ترقی و خو شحا لی او امن و سلامتی کے لیے اپنا اپنا کر دار ادا کر یں۔
ان خیالا ت کا اظہارصدر پاکستان مسلم لیگ (نواز) سعودی عرب راجہ محمد ریاض آف پوران نیمعروف کالم نویس و صحافی ڈاکٹر تصور حسین مرزا کو ٹیلی فونک بیان میں کیا۔انہو ں نے طالبعلمو ں کو مخاطب کر تے ہو ئے کہا کہ کسی معاشرے کی ترقی کا انحصار پڑھے لکھے افرادپر ہو تا ہے۔ طالبعلم ہی پاکستان کا مستقبل ہیں جنہو ں نے ملک کی بھا گ دوڑ سنبھا لنی ہے۔
اس لیے والدین کو بھی اپنے بچوں کی تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے تا کہ وہ اپنے ملک کا نام پو ری دنیا میں روشن کر یں اور پاکستان کو ترقی یا فتہ مما لک کی صف میں کھڑا کر نے کے لیے اپنی تمام تر صلا حیتیں برو ئے کا ر لا ئیں۔