آزادی مارچ میں شریک ویگن کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

Freedom March

Freedom March

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادی مارچ میں شریک ویگن کو حادثہ کو پیش آیا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ لوک ورثہ کے قریب پیش آیا۔

آزادی مارچ میں شریک گاڑی کو حادثے کے باعث 2 افراد کے جاںبحق اور 15 افراد کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔