فرانسیسی کمپنی کار فور کا بھارت میں تمام شاخیں بند کرنے کا فیصلہ

France

France

پیرس (جیوڈیسک) ریٹیلنگ کے شعبے کی بہت بڑی فرانسیسی کمپنی کارفور نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال ستمبر کے آخر میں بھارت میں اپنی تمام پانچوں ہول سیل کیش اینڈ کیری مارکیٹیں بند کر دے گی۔

ذرائع کے مطابق پیرس سے موصولہ رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ کارفور نے اپنے اس فیصلے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔