فرنچ کمپنی نے چھوٹے کھلونا ڈرون متعارف کر ادئیے

Toys, Drones

Toys, Drones

پیرس (جیوڈیسک) ڈرون کے نام سے اب سب ہی واقف ہیں جن کا استعمال ترقی یافتہ ممالک کی افواج اپنے اہداف کو حاصل کر نے کیلئے استعما ل کر تی ہیں۔

لیکن ایک فرنچ کمپنی نے گھریلو ڈرون بھی تیار کیے ہیں جو گھر میں کسی پالتو جانور یا کھلونے کی طرح گھومتے پھرتے ہیں۔ دو پہیوں اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس۔

یہ ڈرون اپنے اندر نصب کیمروں اور سینسرز کی مدد سے اڑنے اور چھلانگ لگانے کے ساتھ کسی کیمرہ مین کی طرح تصاویر کھینچتے اور زمین پررولنگ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں جنھیں ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔