اینٹی ڈینگی مہم جاری، مختلف مقامات پر سپرے کیا گیا

Dengue

Dengue

سرگودھا (جیوڈیسک) ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے کی ہدایت پر ڈینگی کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ انچارج رانا رفیق نے ڈینگی فورسکے ہمراہ خوشاب روڈ، سٹی روڈ، بلاک نمبر 9 میں فوکنگ سپرے کیا اور تمام ٹائر شاپس پر آئی آر ایس سپرے کیے۔ رانا رفیق نے کہا کہ ڈینگی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔