مستقبل کا برطانوی شہزادہ آج اپنی پہلی سالگرہ منائے گا

British Prince

British Prince

برطانیہ (جیوڈیسک) گول مٹول جارج الیگزینڈر لوئس کی شرارتیں تو سامنے آتی رہتی ہیں۔

ننھا جارج ماما پاپا کے ہمراہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ بھی کر چکا ہے اس دوران جارج کو ننھے میڈیا اسٹار کا لقب بھی ملا۔

شاہی محل کے مطابق شہزادہ جارج الیگزینڈر لوئس انتہائی چست و چالاک بچہ ہے جس نے ایک سال کی عمر سے پہلے ہی چلنا شروع کر دیا تھا۔ جارج اپنی پہلی سالگرہ اپنے والدین کے ساتھ منائے گا۔