جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر نثار ہسپتال کے قریب دو مزدوں کے تصادم میں ڈرائیورشدید زخمی

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر نثار ہسپتال کے قریب دو مزدوں کے تصادم میں ڈرائیورشدید زخمی،تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر شہ زور مزدے ایک دوسرے کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں نثار ہسپتال کے قریب حادثے کا شکار ہو گئے۔

جس کے نتیجے میںمزدے کے ڈرائیور شدید زخمی،زخمی کو فوری طور پر قریبی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔