گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہاز سے گر کر 2 مزدور جاں بحق

Breaking Yard

Breaking Yard

بریکنگ یارڈ (جیوڈیسک) حب گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہاز سے گر کر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدور بحری جہاز کی مرمت کا کام کر رہے تھے۔