تھانہ گلیانہ کے گائوں ملکہ میں چور ایک ہی رات میں تین دوکانوں کا صفایا کر گئے

ملکہ ( نامہ نگار )تھانہ گلیانہ کے گائوں ملکہ میں چور ایک ہی رات میں تین دوکانوں کا صفایا کر گئے۔

تفصیل کے مطابق موضع ملکہ میں ایک ہی رات چور جیولر کی دوکان سے 6 تولے سونا 20 ہزار روپے نقدی، موبائل شاپ سے 12 عدد موبائل 14 ہزار روپے نقدی اور کپڑے کی دوکان سے ہزارو ں روپے کا کپڑا لوٹ کر لے گئے۔

Government Islamia High School Student

Government Islamia High School Student