قمار بازی کرتے 6 ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

ڈسکہ (عارف محمود) قمار بازی کر تے 6 ملزمان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تفصیل کے مطابق موضع موترہ میں ملزمان محمد اسحاق ،محمد بوٹا ،خالد ،کاشف،محمد ناصراور بشارت علی بذریعہ تاش جوا کھیل رہے تھے کہ مخبر کی اطلاع پر تھانہ موترہ پولیس نے چھاپہ مار کر ملزمان کو رنگے ہاتھون پکڑ کر ان کے قبضہ سے رقم ٹکڑی9020رو پے اور5عدد موبائل فون برآمد کرکے قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔