فیصل آباد (سٹی رپورٹر) انجمن تاجران گول کلاتھ مرچینٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدر و چیمبر آف کامرس کی ر یجنل سپو ر ٹس اسٹینڈنگ کمیٹی سید مراتب علی شا ہ بخا ری،ممتا ز تا جررہنما سید کر امت علی شا ہ بخا ری،الحا ج صو فی مبا رک علی چشتی نظا می نے وزارت پیٹر و لیم و قدرتی وسا ئل کی جا نب سے یکم اپر یل سے گیس کی قیمتوں میں 64فیصد اضا فہ کے فیصلہ کو صنعتوںکے لئے نقصا ن دہ قرا ر دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اس سے پیشتر بھی ائی ایم ایف کے مطا لبہ پر صنعتی مقا سد کے لئے گیس کی قیمتوں میں پہلے ہی وقتا فو قتا بے تحا شا اضافہ ہو چکا ہے۔
جس سے اند سٹر یز کی پید اوار ی لا گت میںاضا فہ سے ملک میں مہنگا ئی میں ہو شربا اضا فہ ہو گیا ہے،گیس پا کستا ن کے اند ر قدرتی ذرائع سے حا صل ہو رہی ہے اس کی قیمتوں میں 64فیصد اضا فہ سے انڈسٹر یز بحران کا شکا ر ہو جا ہیں گی انہو ں نے کہا کہ صنعتی مقا صد کے لئے گیس کی قیمتوں میں پہلے ہی 300فیصد تک اضا فہ ہو چکا ہے۔
اس اضا فہ کے با جو د انڈ سٹر یز کے لئے سر دیو ں میں 4ما ہ کے لئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی گیس کی بند ش اورقیمتوں میں اضا فہ سے معا شی سر گر میا ں متا ثر ہو رہی ہیں انہو ں نے وز یر اعطم پا کستا ن سے مطا لبہ کیا کہ وزارت پیٹر ولیم وقدرتی وسا ئل کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں اضا فہ مستر د کر دیں۔