گیس فراہمی میں تعطل، نومبر میں ٹیکسٹائل کی برآمدات کم

Textiles

Textiles

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ نو اعشاریہ پانچ فیصد کمی سے ایک ارب ڈالر کی سطح پر رہی۔

اکتوبر میں ٹیکسٹائل برآمدات ایک ارب گیارہ کروڑ ڈالر تھی۔ جولائی سے نومبر کے دوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹ چھ فیصد اضافے سے پانچ ارب اڑسٹھ کروڑ ڈالر رہی۔