بزمِ رضا کراچی کے تحت عظیم الشان شانِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کانفرنس

کراچی : بزمِ رضا کراچی کے تحت عظیم الشان شانِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کانفرنس”کل بروز بدھ مورخہ 30 اپریل کو رات 9 بجے YMCA میلہ لان میں منعقد کی جائے گی جس سے بزمِ رضا کے سربراہ حضرت علامہ مولانا سید شاہ عبدالحق قادری صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے

۔برائے مہربانی اس پروگرام کی Live کوریج کیلئے اپنےT.Vچینل اور اخبارات کے رپورٹر ،کیمرہ مین اور فوٹو گرافر پر مشتمل ٹیم متعین فرمائیں۔