عام آدمی کی سوچ بدل کر اس کو ترقی کے دھارے میں شامل کریں۔ خواجہ ابوبکر

Wazirabad

Wazirabad

وزیرآباد : میری کوشش ہو گی کہ عام آدمی کی سوچ بدل کر اس کو ترقی کے دھارے میں شامل کرں اس کے لئے میں این اے 101میں بطور امیدوار ایم این اے حلقہ101 میں اپنی خدمات پیش کرکے عوام کے ووٹ کا طالب ہوں۔

جیتنے کے بعد حلقے میں عام آدمی کو پرموٹ کرونگا۔ ان خیالات کا اظہار آزاد امیدوار این اے 101 خواجہ ابوبکر نے الیکشن مہم کے سلسلہ میں مین بازار کے دورہ کے موقع پر کیا۔

اس موقع پر خلیل اقبال، ضیاء و دیگر بھی ہمراہ تھے۔