جارج کلونی کی فلم “دی مونومنٹس مین”کا نیا ٹریلر ریلیز

George Clooney

George Clooney

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس ہالی وڈ اداکار جارج کلونی کی فلم “دی مونومنٹس مین”کا نیا ٹریلر آ گیا،دوسری جنگ عظیم کے دور پر بنی اس فلم میں ثقافتی یادگار کو محفوظ کرتے دکھایا گیا ہے۔

فلم کی کہانی امریکی مصنف رابرٹ کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں جنگ عظیم دوم کے دوران اتحادی افواج کو ٹاسک دیا جاتا ہے کہ انہیں اپنی ثقافت کو کیسے تباہ ہونے سے بچانا ہے،اس فلم کے ہدایتکار بھی جارج کلونی ہیں۔ایکشن فلم اٹھارہ دسمبر کو ریلیز ہو گی۔