جارجیا کے انتخابی جلسے کانسرٹ بن گئے

Georgia

Georgia

جارجیا (جیوڈیسک) جارجیا میں بھی انتخابی جلسوں پر پاکستانی رنگ چڑ گیا۔ کانسرٹس کے عوام کو صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے پر زور دیا جارہا ہے۔ جارجیا میں صدارتی انتخابات کی مہم آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔

دوبار صدر رہنے والے میکائیکل ساکاشولی کی صدارت ختم ہونے کو ہے۔ صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے سب سے مضبوط امیدوار نے تبلیسیا میں اپنے جلسے نما کانسرٹ میں ڈانس کرکے اپنے ووٹرز کو خوب محضوظ کیا۔