جارجیا: 1998ء کے مقدمہ قتل میں ملوث ایک شخص کو موت کی سزا

Georgia

Georgia

اٹلانٹا (جیوڈیسک) ہاورڈ برینن نے 1998ء میں کاٹلی ڈیرہ فید نامی شخص سے اس کی کار میں لفٹ لی اور راستے میں اس سے اپنی جیبیں خالی کر کے تمام رقم اور قیمتی اشیا لاٹنے کی کوشش کی تاہم مزاحمت پر اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

عدالت نے طویل مقدمہ کے بعد جرم ثابت ہونے پر اینڈریو کو پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ حکام نے بتایا کہ برینن کو زہریلا انجکشن لگا کر موت کی سزا دی گئی۔