جرمن فٹبال ایسوسی ایشن کا لیگ میں شریک ٹیموں کیلئے آفیشل ڈنر

German Football Association

German Football Association

میونخ (جیوڈیسک) جرمن فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ روزبنڈس لیگا میں شریک ٹیموں کیلئے آفیشنل ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کے گروپ فوٹوز بنائے گئے جبکہ کئی کھلاڑی اپنے ساتھیوں کیساتھ یادگار تصاویر بنواتے رہے۔

زیر نظر تصویر میں بائرن میونخ فٹبال کلب کے مڈفیلڈر زیبی الانسو،ماریوگوٹز ،باسٹن شوازٹیگر،گول کیپرمینوئل نیوئر، دفاعی کھلاڑی دانتے ،ڈیوڈ البا اور ہولگر مشروب کے بھرے گلاس تھامے گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں۔