جرمن اخبار کی جانب سے سنسنی خیز دعوی سامنے آ گیا، نائن الیون حملے کے بعد امریکہ نے افغانستان پر ایٹمی بم گرانے کا منصوبہ بنا لیا تھا، اس وقت کے امریکی صدر جارج بش اور نائب صدر ڈک چینی جوہری حملے آپشن پر غور کر رہے تھے، امریکہ کی جانب سے جوہری آپشن کے استعمال پر جرمنی، واشنگٹن کی غیر مشروط حمایت سے پیچھے ہٹ گیا تھا۔