جرمنی کا افغانستان سے سکیورٹی اقتصادی ترقی کے شعبوں میں تعاون کا عزم

Angela Merkel

Angela Merkel

برلن (جیوڈیسک) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے افغانستان کی سکیورٹی اقتصادی ترقی اور دیگر شعبوں میں امداد فراہمی کے عزم کا اظہار کیا ہے‘ انہوں نے نو منتخب افغان صدر اشرف غنی کو فون کر کے مبارکباد دیتے ہوئے یہ بات کہی۔

مرکل کے ترجمان سٹیفن سائبرٹ نے بتایا چانسلر نے اشرف غنی کو دورہ جرمنی کی بھی دعوت دی۔