پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جرمنی کے شہر ایسن میں آج پولیس نے خفیہ اطلاعات ملنے پر ایک شاپنگ سینٹر کو بند کر دیا پولیس کو خفیہ اطلاعات ملی ھیں کہ آج شاپنگ سینٹر پر حملہ کیا جا سکتا ہے۔
جرمنی پچھلے کئی مہینوں سے دھشت گردی کا شکار ہے اور پولیس ابھی تک دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے میں ناکام ہے۔ فرانس اور جرمنی یورپ بھر میں معاشی طور پر مضبوط ترین ملک ہیں ،جنہیں کمزور کرنے کی شازش بھی ہو سکتی ہے۔