جرمنی میں ایک اور مسجد بند کر دی گئی

Masjid in Germany

Masjid in Germany

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) جرمنی میں ایک اور مسجد بند کر دی گئی ہے۔پولیس نے عدالتی حکم کے بعد جرمنی کے شہر ھلڈس ہائم میں سلفی جماعت سے تعلق رکھنے والی مسجد کو انتہا پسند مسلمانوں کا استعمال کرنے پر بند کر دیا۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس واضح ثبوت ہیں کہ مسجد دہشت گردوں کی منصوبہ بندی کا مرکز تھی۔