گوجرانوالہ (24 فروری) تحریک صراط مستقیم گوجرانوالہ کے امیر منیر قادری نے مکین گنبد خضری ملین کانفرس کی تیاریوں کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت غازی صاقب شکیل جلالی کو فوری رہا کرے اور قائدین اہلسنت کے خلاف بے بنیاد مقدمات واپس لیے جائیں تحریک صراط مستقیم علما کو نسل کے راہنما علامہ امانت علی جلالی نے کہا کہ علما ئے اہلسنت نے ہمیشہ امن کا درس دیا ہے
اس موقع پر سنیئر نائب ناظم حافظ کاشف حسین نے 22 مارچ کو ہونے والی کانفرنس کی تیاریوں کی رپورٹ پیش کی یونٹ صادق روڈ کے امیر حافظ نے کہا کہ ہم 30 گاڑیوں کا قافلہ لے کر مرکزی قافلے میں عمران شریک ہونگے یو تھ ونگ الغالبوں کے امیر علامہ اسماعیل جلالی نے کہا کہ گوجرانوالہ سے ہزاروں کی تعداد میں نوجوان کانفرنس میں شرکت کریں گے الغالبوں کے ناظم عامر شہزاد نے کہا کہ گوجرانوالہ کے نوجوان دن رات تیاری میں مصروف ہیں اجلاس سے شیخ حنیف کتاب جان خان ،منیر بھٹی ،قیصربھٹی ،شکیل احمد جلالی،محسن علی،علامہ ادریس جلالی،زاہدجلالی، پروفیسر آصف وثیر نے بھی خطاب کیا