غلام محمد خان اولمپیئن توثیق ارشد اور آدم بلوچ کا حج قراندازی میں نام آنے پر مبارک باد

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک شعبہ اسپور ٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے نیشنل بینک حج قراندازی میں میڈیا کنسلٹنٹ غلام محمد خان اولمپیئن توثیق ارشد فٹبال کھیلاڑی آدم بلوچ اور کامیاب حج قراندازی پر نیشنل بینک کے صدر سعید احمد کو مبارک باد دی ساتھ ہی انہوں نے نیشنل بینک کے خوش نصیب افراد جن کا حج قراندازی میں نام آیا ا نکو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی اور خوشی کا اظہار کیا۔

درین اثنا ، انورفاروقی ، سید ابوزر امرائو، سعید آزاد ، ارشد حسین ، پرویز اقبال ، زاہد شہاب، عارف بھوپالی ، علیم خان موسی ، پی آر او اسپورٹس عظمت اللہ خان اور دیگر نے بھی مبارک باد دی۔

عظمت اللہ خان
ُPRO اسپورٹس
نیشنل بینک آف پاکستان
03082220321-03003541517