کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل سندھ اسکول منیجمنٹ کے مرکزی چیئرمین سید خالد شاہ نے نیشنل بنک آف پاکستان کے اسپورٹس کنسلٹنٹ حاجی غلام محمد خان کو آل سندھ اسکول منیجمنٹ کا اعزازی اسپورٹس کوارڈینٹر مقرر کیا ہے۔
جبکہ اُن کی معائونت بلدیہ کورنگی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد ارشد اور کے ڈی اے آفیسرز کلب کے اسپورٹس سیکریٹری ایم نسیم کرینگے۔