کوٹ ادو(جیوڈیسک) کوٹ ادو میں ریٹرنننگ افسر پر حملہ کرنے اور پولیس کی گاڑیوں کو آگ لگانے پر سابق گورنر مصطفی کھر کے بیٹے حسین مصطفی کھر اور پی ٹی آئی کے امیدوار کے کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج لی گئی۔
سابق گورنر غلام مصطفی کھر کے بیٹے حسین مصطفی کھر کو پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ کوٹ ادو میں غلام مصطفی کھر کے بیٹے کی گرفتاری کے خلاف بلال مصطفی کھر نے شہر میں ہڑتال کی کال دے دی۔