گلگت میں 10 غیر ملکی سیاح قتل

Gilgit

Gilgit

گلگت (جیوڈیسک) فیریمیڈو میں 10 غیر ملکی سیاح قتل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی گلگت علی شیر کے مطابق سیاحوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے انہیں ہوٹل میں گھس کر قتل کیا گیا۔

افسوس ناک واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ڈی آئی جی کے مطابق واقعہ میں 10 غیر ملکی سیاح ہلاک ہو گئے ہیں۔ واقعہ سے سیاحت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔