عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

Gold

Gold

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت برقرار ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے برقرارہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 96794 روپے برقرار ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1847 ڈالر فی اونس ہے۔