ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کے بعد روس کی فوج اور سکیورٹی اداروں کے لیے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا ہے۔
ر صدر پیوٹن نے کہا عالمی تنازعات کے حل میں کردار ادا کرنے کیلئے روس کی افواج کو طاقتور ادارہ ہونا چاہیے۔
پیوٹن نے کہا کہ عالمی سطح پر موئر کردار ادا کرنے کیلئے روسی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کریں گے۔ افواج کو اپنی پیشہ ورانہ استعداد میں مزید بہتری لانی ہوگی۔