عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی

Oil

Oil

نیویارک (جیوڈیسک) خام تیل کی قیمتیں گزشتہ پانچ روز گر رہی ہیں۔

امریکا میں نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے جولائی کے سودے اڑتالیس سینٹ کمی سے اڑتالیس ڈالر ایک سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔

دوسری جانب یورپی منڈی میں برینٹ نارتھ کروڈ کے اگست کے سودے چھیاسی سینٹ کمی سے اڑتالیس ڈالر ستانوے سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔