گلیانہ میں بینک آفیسر اور پولیس کانسٹیبل سمیت سات افراد کے اجتماعی قتل کا عدالتی فیصلہ

Danish

Danish

گلیانہ (نامہ نگار) گلیانہ میں بینک آفیسر اور پولیس کانسٹیبل سمیت سات افراد کے اجتماعی قتل کا عدالتی فیصلہ، مرکزی ملزم راجہ دانش کو 14 مرتبہ سزائے موت، تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے گوجرانوالہ کے جج چو ہد ر ی امتیا ز احمد نے ضلع گجر ات کے تھا نہ گلیا نہ کے علا قہ میں سا ل 2012ءمیں بینک آ فیسر اور پو لیس ملا زم سمیت سا ت افر ا د کا قتل کر نے و ا لے ملا گر کے ر ہا ئشی را جہ دا نش کو 14مر تبہ سز ا ئے مو ت کا حکم سنا یا گیا ہے اور جر ما نے کی سز ا دی ہے ۔ جر ما نے کی عد م ادا ئیگی پر را جہ دا نش کو مز ید دو سا ل قید بھگتنا پڑ ے گی۔

استغا ثہ کے مطا بق تین سا ل قبل دو جنو ر ی 2012ءکو گلیا نہ چو ک میں بینک مینجر محمد شر یف ، پو لیس ملا ز م محمد شفیق سکنہ چک سا دہ ، عثمان ، فا ضل و غیر ہ کو گھا ت لگا ئے افر اد نے گا ڑ ی پر ا ند ھا دھند فا ئر نگ کر کے قتل کر د یا تھا۔

را جہ دا نش ملا گر کے ر ہا ئشی پو لیس ملا ز م کا سگا بھا ئی ہے اور را جہ دا نش کو گجر ات پو لیس نے گذ شتہ سا ل پو لیس مقا بلہ کے بعد ز خمی حا لت میں گر فتا ر کیا تھا۔