گلیانہ کی صحافی برادری کا صحافی عامر ندیم بٹ کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
Posted on July 27, 2013 By Geo Urdu گجرات
ملکہ : گلیانہ کی صحافی برادری کا صحافی عامر ندیم بٹ کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت ۔جن میں نمایا ں طور پر راجہ آفتاب احمد سا بق چئیر مین یونین آف جرنلٹس کھاریاں ، زاہد مصطفی اعوان نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن ،عمر فاروق اعوان نما ئندہ ریڈیو آواز 105،الیاس بٹ ، امجد بٹ ، وقار قادری شامل ہیں اور دعا کی کے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔