ملکہ (نمائندہ خصوصی) گلیانہ کی صحافیوں کی جانب سے اسلام آباد میں پولیس کی جانب سے میڈیا پر تشدد کی بھرپور مذمت۔ اس موقع پر صحا فی زا ہد مصطفی اعوا ن ۔ را جہ آ فتا ب احمد۔ عمر فاروق اعوا ن ۔ محسن ضیا ء اعوا ن ۔ را جہ زا ہد ا قبا ل آ زا د ۔ محمد و قا ر شا مل تھے ۔ اس مو قع پر عمر فاروق اعوا ن نے کہا کہ صحا فیو ں سچ دکھا نے کی سز ا دی گئی۔
صحا فت ریا ست کا چو تھا ستو ن ہے اس کے بغیر ریا ست مکمل نہیں ہو تی۔ حکو مت و قت صحا فیو ں پر ہو نے و الے تشد د کا فی الفو ر نو ٹس لے اور ملزمو ں کو گر فتا ر کر کے سزا دے۔