ملکہ (عمر فاروق اعوان) گلیانہ اور گردو نواح کی سات یونین کو نسلیں مسائلستان بن چکی ہیں۔ سینکڑوں دیہات میں پینے کے صاف پانی کی کمی، حفظان صحت کا فقدان، سیورج اور صفائی کا ناقص انتضام، بنیا دی ڈا کٹر صحت اور رو ر ل ہیلتھ سنٹر ز میں ڈا کٹر اور ادو یا ت کی شد ید کمی سر کا ر ی سکو لو ں میں سر بر اہا ن کا شد ید فقدا ن ، ان تمام مسا ئل نے سرکا ر ی ملا ز مین اور کم آ مد نی وا لے طبقہ کی کمر تو ڑ کر ر کھ دی ہے۔
غر یبو ں کی دو وقت کی رو ٹی کھا نے کا حصو ل خو ا ب بن کر رہ گیا ہے ۔ سڑ کو ں کی حا لت زا ر انتہا ئی نا گفتہ بہہ ہے ۔ یو نین کو نسل گلیا نہ ، ملکہ ، بھگو ال ، ٹھو ٹھہ را ئے بہا در ، با ہر و ا ل ، سہنہ ، بھد ر میں عوا می مسا ئل رو ز بر و ز بڑ ھتے جا ر ہے ہیں ۔ سر کا ری تعلیمی ادارو ں میں سر برا ہا ن نہ ہو نے کی و جہ سے تعلیمی نظا م تبا ہ ہو رہا ہے ۔