سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 49 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 856 روپے اضافے سے 42 ہزار 600 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی فی اونس قیمت 30 ڈالر اضافے سے 1272 ڈالر ہو چکی ہے۔